کوئٹہ کے حلقہ پی بی 29سے آزاد امیدوار نجیب اللہ خلجی کا راحیلہ حمید درانی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان
اتوار 22 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
اتوار کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجیب اللہ خلجی نے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ راحیلہ حمید خان درانی نے بحیثیت رکن بلوچستان اسمبلی مثالی ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا اور عوام کے مسائل حل کئے۔
اس موقع پر راحیلہ حمید خان درانی نے دستبردار ہونے والے آزاد امیدوار نجیب اللہ خلجی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا عوامی خدمت کے تسلسل کو جاری و ساری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر این اے 265 اور پی بی 29 سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں اور کسی بھی نشست سے دستبردار نہیں ہوئی ایسی تمام تر افواہیں مخالفین کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن ..
کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ،لالہ یوسف خلجی
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت