کوئٹہ میں کام کے دوران چھت سے نیچے گر کر مزدور جاں بحق

اتوار 22 جولائی 2018 21:50

کوئٹہ ۔22جولا ئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) کوئٹہ میں کام کے دوران چھت سے نیچے گر کر مزدور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں کام کے دوران چھت سے نیچے گر کرایک مزدور نعمت اللہ ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں