خدائیداد خان کاکڑ کی جوائنٹ چیف اکانومسٹ کے عہدے پر ترقی

منگل 14 اگست 2018 09:50

کوئٹہ۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) صوبائی محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق خدائیداد خان کاکڑ چیف آف سیکشن( بی پی 19- /پی اینڈ ڈی ) کو 29مئی 2012سے جوائنٹ چیف اکانومسٹ ( بی پی ایس20- /پی اینڈ ڈی ) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں