محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے سلیکشن بورڈ کی سفارش پر دلبر خان اورکاشف کو ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر ترقی دیدی

منگل 14 اگست 2018 09:50

کوئٹہ۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء)صوبائی محکمہ قانون و پارلیمانی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے دلبر خان اور کاشف کامران سپرنٹنڈنٹس (بی پی ایس17-) کو 29مئی 2017سے ایگزیکٹو آفیسر ( بی پی ایس17-) کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں