حکومت بلوچستان نے عیدالاضحی کے موقع پر 21سے 23اگست تک تعطیلات کا اعلان کردیا

جمعہ 17 اگست 2018 01:10

کوئٹہ۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء)حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 21تا 23اگست 2018(منگل تاجمعرات ) صوبے بھرمیں تمام تعطیل ہوگی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں