کوئٹہ،الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے شیڈول جار ی کر دیا حلقہ پی بی35 مستونگ پر دوبارہ انتخابات ہوں گے

جمعہ 17 اگست 2018 23:42

کوئٹہ،الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے شیڈول جار ی کر دیا حلقہ پی بی35 مستونگ پر دوبارہ انتخابات ہوں گے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے شیڈول جار ی کر دیا حلقہ پی بی35 مستونگ پر دوبارہ انتخابات ہوں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونیوالے عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان جاری کر دیا مستونگ کے علاقے کانک میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزدہ میر سراج رئیسانی کے خودکش حملے میں شہادت کے بعد انتخابات نہیں ہوئے اور14 اکتوبر کو اسی حلقے میں ضمنی انتخابات ہونگے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں