ایف اے ،ایف ایس سی کے ضمنی انتخابات 16اکتوبر سے شروع ہونگے

ہفتہ 18 اگست 2018 00:40

کوئٹہ۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایف اے /ایف ایس سی (ضمنی )امتحانات برائے سال2018 16 اکتوبر2018سے شروع ہونگے ۔

(جاری ہے)

جس کیلئے بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارم 14ستمبر 2018،500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 21ستمبر جبکہ ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ 28ستمبر 2018تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں