سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری سے ان کے عہدے کا حلف لیا

ہفتہ 18 اگست 2018 17:12

سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری سے ان کے عہدے کا حلف لیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے نومنتخب سپیکر اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ کے روز چیف آف جھالاوان اور بلوچستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری سے ان کے عہدے کا حلف لیا نواب ثناء ا للہ زہری اپنی نشست پر کھڑے ہوکر حلف لیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں