اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںمحبوب علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا تبادلہ،قائمقام ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انوائر ..

محبوب علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا تبادلہ،قائمقام ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ایجنسی آفس پنجگورتعینات

کوئٹہ۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2018ء) محکمہ ماحولیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محبوب علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ( بی ۔

(خبر جاری ہے)

17) انوائر مینٹل پروٹیکشن ایجنسی بلوچستان لسبیلہ کا تبادلہ کرکے انہیں قائمقام ڈپٹی ڈائریکٹر( بی ۔ 18) کے عہدے پر ریجنل انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ایجنسی آفس پنجگورتعینات کیا گیا ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں