حکومت بلوچستان نے 24 اگست کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا

منگل 21 اگست 2018 16:50

حکومت بلوچستان نے 24 اگست کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) حکومت بلوچستان نے 24 اگست کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا اطلاعات کے مطابق حکومت بلوچستان نے عید الاضحی کو مد نظر رکھتے ہوئے 24 اگست کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا اس سے قبل بلوچستان میں وفاق کی طرح 21 سے23 اگست تک عام تعطیل کا اعلان کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں