وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عیدالاضحی کی نماز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ادا کریں گے

منگل 21 اگست 2018 18:00

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عیدالاضحی کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے تک وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں لوگوں سے عید ملیں گے ،وزیراعلیٰ ایس او ایس ویلیج کا دورہ کرکے وہاں مقیم بچوں سے عید ملیں گے اور سول ہسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں