وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان کا ایس او ایس ویلج اور سول ہسپتال میں ٹراما سینٹر کا دورہ

بدھ 22 اگست 2018 22:00

کوئٹہ۔22اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے بدھ کو ایس او ایس ویلج اور سول ہسپتال میں ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایس او ایس ویلج میں رہائش پذیر بچوں سے عیدملی اورا نکے ساتھ گل مل گئے جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے ٹراما سینٹر میں زیر علاج مریضوں سے فرداً فرداً انکی خریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں