کوئٹہ کا11 سالہ بچہ روزانہ ایک کلومیٹر پیدل چل کر گھروالوں کے لیے پانی لاتا ہے
میرے ہاتھ پاؤں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے، میں رات آرام کرتا ہوں لیکن اگلے دن پھر پانی بھرنے کے لیے جانا ہوتا ہے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 20 ستمبر 2018 13:15
(جاری ہے)
عباس علی کا کہنا ہے کہ وہ دن میں دس سے زائد بار پانی بھرنے کے لیے جاتا ہے۔
ہماری موٹر خراب ہو چکی ہے اور بورسے پانی بھی نہیں آتا،اور میرا تعلق ایک غریب گھر سے ہے اس لیے مہنگے داموں ٹینکر نہیں منگوا سکتا،علی عباس کا کہنا ہے کہ میرے ہاتھ پاؤں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے۔میں رات آرام کرتا ہوں لیکن اگلے دن پھر پانی بھرنے کے لیے جانا ہوتا ہے۔پانی کے ٹینکر کی قیمت ایک سے ڈھائی ہزار روپے ہے جو صرف صاحب حیثیت لوگ ہی منگوا سکتے ہیں۔زیر زمین پانی کا مسئلہ اپنی جگہ لیکن انتظامی مسائل کی وجہ پانی کے فقدان کی بڑی وجہ ہے۔پاکستان میں پانی کی کمی کو دور کرنے اور بجلی پیدا کرنے کیلئے آبی وسائل کیلئے بہتر منصوبہ بندی ترجیحی بنیادوں پر کرنی چاہیے ۔سابق وزیر بلوچستان کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کمی اور آبی ذخائر کی عدم دستیابی کے باعث کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں پانی کی شدید قلت ہے، حکومت پانی کے بحران پر قابو پانے کیلئے صوبے کے مختلف علاقوں میں ڈیموں کی تعمیر کے منصوبوں پر عملدرآمد کررہی ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے ایمان پاکستان عید میلہ کا افتتاح کردیا
قائمقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی صوبائی کابینہ کوحلف اٹھانے پر مبارکباد
کوئٹہ سے جج کی گاڑی چرانے والے دو ڈاکو پشین سے گرفتار، مستروقہ گاڑی برآمد
وزیراعلیٰ بلو چستان نے صوبائی کابینہ میں شامل چار مشیران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صوبائی کابینہ کی تشکیل تمام جماعتوں کی مشاورت سے مکمل
بلوچستان کو بہتری کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کابینہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، وزیراعلیٰ
بلوچستان ،سو ر ا ب ، گیس لیکچ کے با عث دھما کہ پا نچ افر ا د زخمی
نادہندگان سے مجموعی طورپر3ارب 46کروڑ40لاکھ روپے وصول
کوئٹہ میں بر قی لا ئینوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند ر ہے گی
گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ، آواران، چاغی ، پنجگور، خاران، واشک اور نوشکی میں بارش کا امکان
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 اپریل 2024 کو ہوگی
بلوچستان میں ڈیڑھ ماہ بعد 14رکنی صوبائی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو