کوئٹہ وصوبے کے دیگر علاقوں میں عاشورہٴ محرم کے جلوسوں کی حفاظت کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایاجائے، وزیراعلی بلوچستان
جمعرات 20 ستمبر 2018 19:16
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ ان کی جانب سے دی گئی ہدایات کی روشنی میں محکمہ داخلہ ، پولیس ،ایف سی اورضلعی انتظامیہ مربوط حکمت عملی کے تحت عاشورہ کے جلوسوں کی مانیٹرنگ سمیت دیگر تمام حفاظتی اقدامات کوبروقت مکمل کریں ،وزیراعلیٰ نے سیکیورٹی کے حوالے سے کسی معمولی سے معمولی خدشہ اورخطرے کو نظراندازنہ کرنے اورسیکیورٹی اداروں کو ہردم مستعد اورمتحرک رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں تمام صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ کی رپورٹ پیش کی جائے ۔
وزیراعلیٰ نے صوبائی ،ڈویژنل اورضلعی سطحوں پر کمانڈاینڈکنٹرول کے نظام اورمانیٹرنگ رومز کوپوری طرح فعال رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔وزیراعلیٰ کی جانب سے محکمہ صحت،پی ڈی ایم اے ،سول ڈیفنس اوردیگر متعلقہ محکموں اوراداروں کو بھی کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیاررہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ، سیلاب متاثرین کیلئے پی ڈی ایم اے سے طلب کئے گئے امدادی سامان کے 17 ٹرک چمن پہنچ گئے
ذ* وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے سینٹرل پولیس آفس کا دورہِ
مائنز حادثات کا ذمہ دار محکمہ مائن ،ٹھیکیداری نظام ہے،سلطان خان
وزیر اعلٰی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے عبدالمالک کاکڑ کی ..
ض* بلوچستان کے نوجوانوں کو عالمی سطح کی پیشہ وارانہ تربیت دیں گے،وزیر اعلٰی
صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں ، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات
ڑ*ڈفرن ہسپتال علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہم کرے، صوبائی محتسب
ٰحکومت بلوچستان صوبے میں صحت کی صورتحال کو بہتر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ، سیکرٹری صحت
عوامی مسائل کو زیادہ آسانی سے حل کرنے کے لیے اپنی رسائی کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، ڈائریکٹر جنرل نیب ..
۰مزدور پیشہ افراد کے 400بچوں کو ملک کے اعلیٰ اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے ، وزیر اعلیٰ ..
ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خدا رحیم سے زمینداروں کے وفود کی ملاقات
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے وزیر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس