کوئٹہ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان بلوچستان کے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کا فیصلہ

منگل 16 اکتوبر 2018 23:06

کوئٹہ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان بلوچستان کے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کا فیصلہ
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان بلوچستان کے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کا فیصلہ 2008کے بعد بھر تی ہونیوالے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کی جائے وزیر اطلاعات نے ڈگریوں کی تصدیق کیلئے بورڈ بنانے کی ہدایت کردی غیر معروکہ ڈگریوں والے ملازمین وصول شدہ تنخوا ہیں واپس کر یں گے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل ایک ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گا ڈگریوں کی تصدیق میں ایک ای سی کا نمائندہ بطور معاون شرک ہوگا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں