ہماری سیکیورٹی فورسز نے امن کے قیام کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
بدھ 17 اکتوبر 2018 00:00
(جاری ہے)
پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایگل اسکواڈ کے تربیت مکمل کرنے والے 200 اہلکار موجود تھے، وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے پولیس او رلیویز کو جدید خطوط پر تربیت کی فراہمی کے ذریعہ اسٹرائیکنگ فورس بنانا ہے، دہشت گرد تربیت یافتہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جانتے ہیں لہٰذا ہماری سیکیورٹی فورسز کو بھی ٹیکنالوجی سے لیس کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کو صحیح سمت لے جانا او رامن قائم کرکے لوگوں کے جان ومال اور روزگار کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، یہ ملک اور صوبہ ہم سب کا ہے، لہٰذا اسے بنانا اور سنوارنا بھی ہمارا فرض ہے، انہوں نے کہا کہ یہ امر باعث اطمینان ہے کہ پاکستان آرمی کے زیراہتمام لیویز او رپولیس کے تربیتی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے ان کی استعداد کار ، کارکردگی اور عزم میں اضافہ ہوا ہے جس کے لئے وہ پاک فوج کے شکر گزار ہیں، وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایگل اسکواڈ کا قیام ایک صحت مند سوچ کا عکاس ہے، فورس کے قیام سے خاص طور سے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت پولیس کی تمام ضروریات کو پورا کرے گی۔ قبل ازیں تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں نے دہشت گردوں سے نمٹنے اور کسی بھی غیر معمولی صورتحال کے دوران حکمت عملی کے شاندار مظاہرے پیش کئے۔ بعدازاں وزیراعلیٰ نے تربیت کے دوران پوزیشن حاصل کرنے والے اہلکاروں میں شیلڈ تقسیم کئے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
وزیراعلیٰ بلوچستان کی باجوڑ میں پیپلزپارٹی کے رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت
صوبے میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی(ر) عبدالستار مینگل کا تحصیل بھاگ کے ملحقہ علاقوں کا دورہ، مختلف مقامات کا تفصیلی ..
ع* یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ 19 ارب روپے حکومت ِپاکستان کی جانب سے ملنے کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی ..
تعلیمی اداروں، دکانوں کی بندش اور راستوں کی رکاوٹ سے عام لوگوں کو ہونے والی تکلیف کو کم سے کم کیا جانا ..
جمعیت کوئٹہ کے کارکن 20 اپریل پشین کے عوامی اسمبلی میں بھرپور شرکت کرینگے، مولانا عبدالرحمن رفیق
U سیلابی پانی اور ژالہ باری نے لاکھوں ایکٹر پر کھڑی گندم اور تربوز کے فصلوں کو تباہ کردیا ہے جس کی وجہ ..
ةکم وسائل اور مشکل وقت میں جمعیت علماء اسلام نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے، مولانا عبدالواسع
قائم مقام سپیکر بلوچستا ن اسمبلی کا مختلف اضلاع میں تباہی پرافسوس کا اظہار،جانی ومالی نقصانات کا جلدازجلد ..
کم وسائل ،مشکل وقت میں جمعیت نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے ،مولانا عبدالواسع
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم