اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںسینیٹر سراج الحق (آج) سہ روزہ دورہ پرکوئٹہ پہنچیں گے

سینیٹر سراج الحق (آج) سہ روزہ دورہ پرکوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2018ء)جماعت اسلامی کے امیر سنیٹرسراج الحق سہ روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے دورے کے دوران آج سراج الحق صوبائی دفتر میں5بجے برادر تنظیمات کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کریں گے بعدمیںنجی ٹی وی چینل کو انٹرویودیں گے،اتوار کوقلعہ سیف اللہ روانہ ہوں گے جہاں 10بجے پشتون بیلٹ کے گیارہ اضلاع کے اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے جبکہ 22 اکتوبرکو صبح گیارہ بجے جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر میں پریس کانفرنس کریں گے دوپہر ساڑے بارہ بجے یوتھ ذمہ داران تقریب میں شرکت اور شام 4 بجے جماعت اسلامی کوئٹہ کے اجتماع ارکان سے خصوصی خطاب کریں گے سراج الحق 23اکتوبرکو واپس لاہورجائیں گے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں