وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے گوادر آف روڈ موٹر ریلی کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ

اتوار 21 اکتوبر 2018 00:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے گوادر آف روڈ موٹر ریلی کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراء میر ظہوراحمد بلیدی ،سردار عبدالرحمن کھیتران،میر نصیب اللہ مری، نورمحمد دمڑ،سردار صالح محمد بھوتانی، میر ضیاء لانگو ،محمد سلیم کھوسہ، عارف محمد حسنی صوبائی مشیر محمد خان لہڑی، مٹھا خان کاکڑاور گوادر کے عمائدین نے بھی عشائیہ میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں