ملک کو پولیوفری بنانے کاہدف چند قدم کے فاصلے پر ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
منگل 23 اکتوبر 2018 20:03
(جاری ہے)
تاہم محنت ،لگن اورعزم کے ذریعے ہم نے پولیو پرقابوپانے میں کامیابی حاصل کی جس میں والدین،علماء کرام،قبائلی وسماجی معتبرین،رضاکاروں اورمتعلقہ اداروں نے اہم کرداراداکیا جنہیں حکومت کی بھرپورسرپرستی حاصل ہے۔
وزیراعلیٰ نے عالمی ادارہ صحت یونیسف اورایملڈا بل گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت پران اداروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ آج ہم اس قابل ہیں کہ دنیا کو پیغام دے سکیں کہ ہم پولیو کو شکست دینے میں کامیاب ہونے والے ہیں۔وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں ایک مرتبہ پھروالدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیو کی ہرمہم میں اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے دوقطرے ضرورپلاکربچوں کے صحتمند مستقبل کو یقینی بنائیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان،بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
تعلیمی نظام کی بہتری اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے،صوبائی ..
جی ڈی اے ہائر سیکنڈری سکول گوادر میں تقریب،طلبہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے شعور اجاگر کیا گیا
پاکستان اور ایران کے مابین مذہب، تہذیب اور ہمسائیگی کے پائیدار رشتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
انسداد تجاوزات سیل انچارج کی عملے کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کارروائی
کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،کمشنر نصیر آباد
حکومتیں ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرکے کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں،خالد حسین ..
(ن)لیگ نے جس مشکل وقت میں ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالی ہے عوام اس سے بخوبی آگاہ ہیں ،چو ہدری نعیم کریم
عوام نے جس اعتمادکااظہار کرتے ہوئے ارکان کو اسمبلی میں بھیجاہے وہ عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کو یقینی ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب