ملک کو پولیوفری بنانے کاہدف چند قدم کے فاصلے پر ہے ،جام کمال خان
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اوررضاکاروں اورمتعلقہ محکموں اوراداروں کی شاندارکارکردگی کے باعث ہم ملک اورخاص طور سے بلوچستان کو پولیوسے پاک بنانے کے قریب تر ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان
منگل 23 اکتوبر 2018 20:14
(جاری ہے)
تاہم محنت ،لگن اورعزم کے ذریعے ہم نے پولیو پرقابوپانے میں کامیابی حاصل کی جس میں والدین،علماء کرام،قبائلی وسماجی معتبرین،رضاکاروں اورمتعلقہ اداروں نے اہم کرداراداکیا جنہیں حکومت کی بھرپورسرپرستی حاصل ہے۔
وزیراعلیٰ نے عالمی ادارہ صحت یونیسف اورایملڈا بل گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت پران اداروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ آج ہم اس قابل ہیں کہ دنیا کو پیغام دے سکیں کہ ہم پولیو کو شکست دینے میں کامیاب ہونے والے ہیں۔وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں ایک مرتبہ پھروالدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیو کی ہرمہم میں اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے دوقطرے ضرورپلاکربچوں کے صحتمند مستقبل کو یقینی بنائیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈھاڈر کا دورہ
صوبائی محتسب بلوچستان کا لیڈی ڈیفرن ہسپتال کوئٹہ کی کارکردگی پر اظہار برہمی
نیشنل پارٹی کے اراکین اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی وزیر خزانہ کا بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا دورہ، معاشی ترقی کے اہداف کے حاصل کیلئے محصولات کے دائرہ ..
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سےعبدالمالک کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ..
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کنی وگنا ..
ی*کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ، یوسف خلجی
ئ*صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی
ئ*پس پردہ قوتں اور نام نہاد سیاست دانوں نے مل کر عوامی مینڈیٹ چوری کیا ، محمد آصف
بلوچستان میں مرمتی کاموں کے باعث 27 اپریل کو گیس عارضی طور پر بند رہے گی، سوئی سدرن گیس
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی کے گیس بل پر عائد چالیس ہزار روپے جرمانہ ختم کروا دیا گیا
کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت