صوبائی وزیر میر محمد عمر خان جمالی کا ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 12 نومبر 2018 18:30

کوئٹہ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ وبین الصوبائی رابطہ میر محمد عمر خان جمالی نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبروجمیل عطاء فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں