اراکین قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 13 نومبر 2018 16:27

اراکین قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) اراکین قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ،مولانا عصمت اللہ اور منورہ منیر نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر افسوس رنج وغم کا اظہار کیا ہے ،منگل کو اپنے جاری کردہ الگ الگ بیانات میں اراکین قومی اسمبلی نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلنددرجات اور پسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں