ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

جمعرات نومبر 22:10

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

آج سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ درانی ، میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ خان، سابق صوبائی وزیر جعفر خان مندوخیل و دیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نی ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments