بلوچستان کی ترقی کے عمل میں صوبے کی یونیورسٹیوں کے خدمات سے استفادہ کیا جائے گا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان
صوبائی حکومت یونیورسٹیوں کو ریسرچ گرانٹ فراہم کرے گی حکومت اور یونیورسٹیوں کے مابین تعاون کے فروغ کے لئے ان کی سربراہی میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور محکمہ تعلیم کے حکام پر مشتمل اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے گی،جام کمال خان کا بیوٹمزکے دورے کے موقع پر یونیورسٹی کے فیکلیٹی اراکین کے اجلاس سے خطاب
جمعرات 15 نومبر 2018 23:59
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم یونیورسٹیوں کی فیکیلیٹز اور فارغ التحصیل طلباء کے تجربہ اور مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، خاص طور سے توانائی کے متبادل ذرائع کی ترقی، کوئٹہ کے ماسٹر پلان کی تیاری اور اربن پلاننگ، فارسٹری، مائننگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ،پانی کے ذرائع کی ترقی اور فارنزک سائنس لیبارٹی کے قیام کے لئے یونیورسٹیوں کا تعاون حاصل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے فارغ التحصیل گریجویٹس اور انجینئرز کو حکومتی اور نجی شعبہ میں انٹرن شپ کے پروگرام شروع کئے جائیں گے اور صوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں کو ہمارے نوجوانوں کو روزگار، تربیت اور انٹرن شپ دینے کا پابند کیا جائے گا، اس موقع پر فیکلیٹی ممبرز کی جانب سے صوبے کے ترقیاتی عمل میں بلامعاوضہ خدمات کی فراہمی کی پیشکش کی گئی اور طے پایا کہ بیوٹمز وزیراعلیٰ کی جانب سے نشاندہی کئے گئے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے تجاویز اور سفارشات تیار کرے گی، وزیراعلیٰ نے فیکلیٹی ممبران کے جذبہ کو سراہا انہوں نے اپنے دورہ کے دورہ کے دوران یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور نیشنل انکمبیشن سینٹر کوئٹہ کا معائنہ بھی کیا جہاں طلباء کو بزنس کے شعبہ میں رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سینٹر میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور این آئی سی کے درمیان شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
وزیراعلیٰ بلوچستان کی باجوڑ میں پیپلزپارٹی کے رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت
صوبے میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی(ر) عبدالستار مینگل کا تحصیل بھاگ کے ملحقہ علاقوں کا دورہ، مختلف مقامات کا تفصیلی ..
ع* یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ 19 ارب روپے حکومت ِپاکستان کی جانب سے ملنے کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی ..
تعلیمی اداروں، دکانوں کی بندش اور راستوں کی رکاوٹ سے عام لوگوں کو ہونے والی تکلیف کو کم سے کم کیا جانا ..
جمعیت کوئٹہ کے کارکن 20 اپریل پشین کے عوامی اسمبلی میں بھرپور شرکت کرینگے، مولانا عبدالرحمن رفیق
U سیلابی پانی اور ژالہ باری نے لاکھوں ایکٹر پر کھڑی گندم اور تربوز کے فصلوں کو تباہ کردیا ہے جس کی وجہ ..
ةکم وسائل اور مشکل وقت میں جمعیت علماء اسلام نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے، مولانا عبدالواسع
قائم مقام سپیکر بلوچستا ن اسمبلی کا مختلف اضلاع میں تباہی پرافسوس کا اظہار،جانی ومالی نقصانات کا جلدازجلد ..
کم وسائل ،مشکل وقت میں جمعیت نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے ،مولانا عبدالواسع
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم