بلو چستان ٹرانز جنڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن پالیسی سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس

جمعہ نومبر 23:52

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) بلو چستان ٹرانز جنڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن پالیسی سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہو ا جس میں محکمہ سماجی بہبود وخصوصی تعلیم حکومت بلو چستان کے آفیسران یواین وومن فوروم فارڈگنٹی انشییٹو،عورت فائونڈیشن لیجنڈسوسائٹی اور ہوم نیٹ کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں بلو چستان ٹرانزجنڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن پالیسی پرمشاورت کی گئی اور خواجہ سراوں کے مسائل اور انکی فلاح وبہبود کو پالیسی کا حصہ بنانے پر بحث کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments