جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس (آج )18نومبر کوصوبائی دفتر جناح روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا

ہفتہ 17 نومبر 2018 16:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس (آج )18نومبر بروز اتوار صبح 10بجے صوبائی دفتر جناح روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا،اجلاس میں صوبے بھر میں جاری رکنیت سازی مہم کا جائزہ لیا جائے گااور جے یو آئی کے مرکزی کنوینئر راشد محمود سومرو کی ہدایات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اہم فیصلے کئے جائینگے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں