لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ بارہ زخمی
اتوار 18 نومبر 2018 16:10
(جاری ہے)
مقامی انتظامیہ کے مطابق اتوار کے روز ضلع حب کے علاقے لسبیلہ یونیورسٹی کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ بریک فیل ہونے کے سبب الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ بارہ زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ اور علاقے کے افرادجائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں ..
بلوچستان میں عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کا کلیدی کردار ہے، گورنر ..
پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے ہی وابستہ ہے، ہمیں اپنے قومی اداروں پر فخر ہے، گورنر بلوچستان ..
موٹر وے پولیس میں انٹر نیشنل سطح کے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کوئٹہ میں شروع کردیا ہے ، سلمان چوہدری
صوبائی مشیرکلائمیٹ چینج و ماحولیات کی محکمہ کی تمام جاری سکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
صوبائی وزیر نور محمد دمڑکا بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹرکا دورہ، مختلف امور اور اقدامات بارے تفصیلی ..
غ*پاکستان اس وقت بدترین اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے ، سینیٹر شیخ بلال مندوخیل
ق*معدنیات سے مالامال رقبے کے لحاظ سے بڑا صوبہ پسماندگی کاشکار ہے، جمال شاہ کاکڑ
معلومات تک رسائی کے ذریعے شفافیت اور گورننس میں بہتری لائی جاسکتی ہے،صوبائی سیکرٹری اطلاعات
عوامی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے بغیرپائیدارترقی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، رکن وزیراعلی ..
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پرمستونگ میں ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ کی زیر صدارت ڈویژنل انسداد پولیو ٹاسک فورس اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی