قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسٰین زئی سے ملاقات

جمعرات 22 نومبر 2018 14:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے بدھ کو گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسٰین زئی سے گورنر ہائوس کوئٹہ میں ملاقات کی ،ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن وامان سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری بدھ کو کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں