کوئٹہ پولیس نے نامعلوم شخص کی تشددزدہ نعش قبضے میں لے لی

اتوار 9 دسمبر 2018 17:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) کوئٹہ پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی تشددزدہ نعش قبضے میں لے لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی سے پولیس نے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں