حب میں پہاڑ سے پتھر گرنے سے نیچے دب کر ایک شخص جاں بحق، 3زخمی

اتوار 9 دسمبر 2018 17:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) حب میں پہاڑ سے پتھر گرنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3افرادزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو حب کے علاقے میں پہاڑ سے پتھر گرنے سے نیچے دب کر ایک مزدورجاں بحق جبکہ3مزدورزخمی ہوگئے واقعہ کے بعد لیویز اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعش اورزخمیوں کو نکال کر ہسپتال پہنچادیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں