انگلینڈ کے بعد کوئٹہ میں ڈیم فنڈ کے حوالے سے اچھا رسپانس ملا، چیف جسٹس

پیر 10 دسمبر 2018 16:55

انگلینڈ کے بعد کوئٹہ میں ڈیم فنڈ کے حوالے سے اچھا رسپانس ملا، چیف جسٹس
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے بعد کوئٹہ میں ڈیم فنڈ کے حوالے سے اچھا رسپانس ملا، داد شاپنگ سینٹر کے مالک نے ڈیم کے لیے مجھے پچاس لاکھ کا عطیہ دیا ان خیالات کا اظہا رانہوں نے کوئٹہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کے بعد کوئٹہ کے لوگوں نے ڈیم بنانے کے لئے اچھا رسپانس دیا دائود شاپنگ سینٹر کے مالک نے ڈیم فنڈ کے لئی50 لاکھ روپے کا عطیہ دیا وکیل راجہ رب نواز نے دو لاکھ روپے بلوچستان ہائیکورٹ کی ججز اور اسٹاف کے لئے ڈیم فنڈ کے لئے چیک دیا گیا ہے جس کے لئے ہم ان ک مشکور ہیں ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں