گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے میرزرک زہری کی ملاقات

جمعہ 14 دسمبر 2018 22:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ زہری گروپ کے صدر میرزرک زہری نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحا ل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں