موجودہ حکومت صوبے میں یکساں اور متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے ۔ہم صوبے کے تما م اضلاع بلخصوص دورآفتاد ہ علاقوں کے عوا م کوان کی دہلیز پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں،گورنر بلو چستان امان اللہ خان یایٰسین زئی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 00:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وادی کچوغی مسلم باغ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس کی قیا دت محمد ابراہیم خان عیسٰی خیل کررہے تھے ۔
وفد نے گورنر بلو چستان کو وادی کچوغی مسلم باغ کے عوام کو درپیش مشکلات وسائل سے آگا ہ کرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں پانی کی قلت تعلیمی اورصحت کی سہولیات کے فقدان سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے ۔گورنر نے انکے مسائل کو توجہ اور غور سے سنااور ان کے حل کیلئے ہرممکن تعائون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ، تھانہ نوحصار پولیس نے بجلی کی لائنوں سے کنڈکٹرز، تاریں چوری کرنے والے گروہ کے 3افراد کو گرفتارکر ..
ٹاورکی مرمت مکمل کرکے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے، ترجمان کیسکو
خانقاہوں سے ہمیشہ امن بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیا، ذوالفقار طارقی
ڈپٹی کمشنرقلات کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ، اساتذہ کی حاضری اور دیگر امور پر تبادلہ ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ایک دکان سے زائد المعیاد خوردنی مصنوعات برآمد دکاندار پر جرمانہ ..
بلوچستان سے سینیٹ کی نشستوں کےانتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونل کا قیام
صوبائی حکومت جدید طرز کا بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز قائم کرے گی،عبداللہ خان
ایس ایس پی جعفرآباد محترمہ فریال فرید کی انجمن تاجران کے دفتر ڈیرہ اللہ یار کا دورہ
کوئٹہ، نوشکی اور چاغی سمیت پاک-ایران سرحدی علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.4 ریکارڈ
رکن قومی اسمبلی میرخان محمد خان جمالی کی شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت
نیشنل ہائی وے بلوچستان میں مواصلاتی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرکے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ، ..
وفاقی وزیر جام کمال خان کاچئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند سے رابطہ ، بیلہ، جھاؤ، آوران ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
ای او بی آئی: انتظامیہ کی سنگین غفلت ، دس برس گزر جانے کے بعد بھی برطرف افسران سے 140 سرکاری گاڑیاں اور لیپ ٹاپ بازیاب نہ ہوسکے
-
سندھ ہائی کورٹ ، عورت مارچ کے نام پرمخصوص خواتین کی جانب سے فحاشی پھیلانے کے خلاف درخواست پرڈپٹی کمشنرودیگر کو نوٹس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ ، سہارن کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی زمین بلڈرزکو دینے کے الزام سے متعلق درخواست کی مزیدسماعت 4 ہفتوں تک ملتوی
-
خواتین کی بڑی تعداد کا شعبہ زراعت سے وابستہ ہونا خوش آئند ہے ، نفیسہ شاہ
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی