ایک قدم بھی مدینے جیسی ریاست کی طرف نہیں بڑھا ،ْ سراج الحق
حکومت کی معاشی پالیسیاں ناکام ہوگئی ہیں ،ْ حکومتی گاڑی کے چاروں پہیے مختلف سمت میں جارہے ہیں ،ْنیب خود قابل احتساب ہے ،ْ امیر جماعت اسلامی نواز شریف کے بعد پاناما لیکس میں ملوث باقی 436لوگوں کا احتساب نہیں ہو رہا ،ْآصف زرداری سے پوچھا جائے کہ قبل ازوقت الیکشن کا اشارہ دائیں سے ملا ہے یا بائیں سی سی پیک منصوبے کو پردے میں رکھنے سے شکوک و شبہات پیدا ہوں گے ،ْ میڈیا سے گفتگو
منگل 18 دسمبر 2018 18:13
(جاری ہے)
سراج الحق نے کہا کہ قوم کا نیب سے مطالبہ ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے، احتساب ان کابھی ہو جو اپوزیشن میں ہیں اور ان کا بھی جو حکومت میں ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ قبل ازوقت الیکشن کا اشارہ انہیں دائیں سے ملا ہے یا بائیں سی انہوں نے کہا کہ حکومت کے معیشت کے افلاطون نے پاکستانی روپے کو کاغذکا ٹکڑا بنا دیا، اس وقت حکومت کے خلاف اپوزیشن میں کوئی انڈر اسٹینڈنگ نہیں،نہ ہی حکومت کیخلاف کسی ایجی ٹیشن کی ضرورت ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے کہا کہ سو دن میں ڈائریکشن مل گئی ہے، سو دن میں ڈائریکشن ملی ہے تو کیا ہزار دن ایکشن میں لگیں گی انہوں نے کہا کہ گوادر کے ماہی گیرمحتاج ہوگئے ہیںانہیں ان کے پیشے سے بیدخل کیا جا رہا ہے، سی پیک منصوبے کو پردے میں رکھنے سے شکوک و شبہات پیدا ہوں گے۔امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ بلوچستان میں نیب نے کوئی موثر کارکردگی نہیں دکھائی، مشرف دور میں 8ارب روپے کا پانی کا منصوبہ منظور ہوا، اس پر بھی کام نہیں ہوا، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہا گیا مگر یہاں کے نوجوان آج بھی بے روزگار ہیں۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زراعت سے 70 فیصد لوگوں کا روزگار وابستہ ہے،صوبائی وزیر میر علی مدد جتک
ماحولیات اور صحت عامہ کو نقصان دہ صنعتی سرگرمیوں سے بچانا ہم سب کی زمہ د اری ہے، صوبائی مشیر نسیم الرحمن
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس، متوقع شدید بارشوں کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے نیا پلان مرتب
ع* 9 مغوی کانکنوں کو 26 اپریل تک بحفاظت بازیاب کیا جائے، پاکستان ورکرز فیڈریشن
ؒپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم خان کنڈی سے حاجی محمد رمضان اچکزئی کی اسلام ..
uزراعت کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، حاجی علی مدد جتک
ق*ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ کو ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
خاموش نہیں رہوں گا، بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ مسنگ پرسنز ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ
امت مسلمہ کے عظیم رہنما نے ہمیشہ اسلام کی اشاعت کیلئے زندگی صرف کی،عالم اسلام کو قائد جمعیت کے خدمات ..
ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ کو ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
حکومتیں اثاثہ بنارہے ہیں، ہمارے حکمران ملک کے اثاثے بیچ کر ذاتی اثاثوں میں اضافہ کر رہے ہیں،عبدالحق ..
حکومت فوری طور ٹرانسپورٹروں کے جائز مطالبات تسلیم کرے،میر سعید جا ن لہڑ ی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟