اسپیکرمیرعبدالقدوس بزنجو سے صوبائی وزرا اورارکان اسمبلی کی چیمبرمیں ملاقات

ہفتہ 12 جنوری 2019 19:21

اسپیکرمیرعبدالقدوس بزنجو سے صوبائی وزرا اورارکان اسمبلی کی چیمبرمیں ملاقات
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2019ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو جن کاتعلق بلوچستان عوامی پارٹی (باپ ) سے ہے نے کافی عرصے کے بعد اسمبلی اجلاس کی صدارت کی اس سے قبل اپنے چیمبر میں انہوں نے فائل ورک کیا اور کئی صوبائی وزرا ارکان اسمبلی جن میں زیادا تر اپوزیشن کے ارکان اسمبلی شامل تھے اسپیکر سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور ان سے حال اوال اور خیریت معلوم کی کئی وزرا اور ارکان اسمبلی کے درمیان مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں