قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

جمعہ 18 جنوری 2019 17:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.

(جاری ہے)

3 جبکہ گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ کا مرکز قلات شہر سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا،زلزلے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور ان میں خوف وہراس پھیل گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں