کوئٹہ،معروف بلو چی براہوئی ،ریڈیو،ٹی وی کے گلو کار رحیم بخش ناز انتقال کر گئے

اتوار 20 جنوری 2019 21:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2019ء) معروف بلو چی براہوئی ،ریڈیو،ٹی وی کے گلو کار رحیم بخش ناز انتقال کر گئے ۔مرحوم معروف بلو چی فوک گلو کار فیض بلو چ کے داماد ،براہوئی بلوچی موسیکار تاج محمد تاجل کے بہنوئی ،پی ٹی وی کوئٹہ کے پروڈیوسر اعجاز بلوچ ،مشہور ٹی وی آرٹسٹ ریاض احمد ساگر،نواز سائل کے پھوپھا تھے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ان کی رہائشگاہ حب چوکی میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں