ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس ملک یوسف ڈی آئی جی سبی رینج کا تبادلہ بطور آئی جی پر زنز بلوچستان کردیا گیا ہے

بدھ 23 جنوری 2019 00:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر آف پولیس ملک یوسف ڈی آئی جی سبی رینج کا تبادلہ بطور آئی جی پر زنز بلوچستان کردیا گیا ہے جبکہ اس عہدے پرپہلے سے تعینات ملک شجاع الدین کاسی کو محکمہ ہذا رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں