کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان منگل 26 مارچ 2019 10:42

کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے  سپرٹنڈنٹ جاں بحق
کوئٹہ (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ2019ء) کوئٹہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،جاں بحق ہونے والے شخص یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ تھے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ دکانی چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے کہ جب کہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں