بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

جمعہ 19 اپریل 2019 13:45

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات شام چاربجے صوبائی اسمبلی حال شاہراہ زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے ایجنڈے میں سرکاری اور غیر سرکاری کارروائی کے علاوہ مختلف اراکین اسمبلی کی جانب سے جمعہ کو دی گئی تحریک التواء اور توجہ دلواؤ نوٹسز شامل ہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں