گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 25 اپریل کو طلب کرلیا

جمعہ 19 اپریل 2019 23:07

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 25 اپریل کو طلب کرلیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) گورنر بلوچستان جسٹس (ر ) امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز جمعرات 25 اپریل شام 4 بجے صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں