صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری سیلاب کی صورت حال سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کوہلو پہنچ گئے

ہفتہ 20 اپریل 2019 23:05

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ خان مری اپنے حلقہ کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے ہیں صوبائی وزیر صحت نے تحصیل ماوند میں نبی گل مری ، صوبہ خان مری سمیت دیگر فوت ہونے والے لوگوں کی فاتحہ خوانی کی اور اُن کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری حلقے کے دورے میں سیلاب کی صورت حال سمیت ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیںگے اور قبایلی عمائدین وپارٹی ورکروں سے ملیںگے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں