ْوزیر اعظم عمران خان کا ہزار گنجی خود کش حملے میں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کااظہار

اتوار 21 اپریل 2019 15:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے ہزار گنجی خود کش حملے میں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کااظہار کیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان سے ہزارہ برادری کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے ہزار گنجی خودکش حملے میں شہید افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا، وزیراعظم نے شہید افراد کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کی مغفرت کی دعا بھی کی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں