زونل ڈائریکٹر لیویز قلات ڈویژن علی رضاکھوسہ کا تبادلہ، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ پی ڈی ایم اے تعینات

منگل 23 اپریل 2019 23:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) زونل ڈائریکٹر لیویز قلات ڈویژن علی رضاکھوسہ کا تبادلہ ڈپٹی کمشنر ڈائریکٹر محکمہ پی ڈی ایم اے تعینات ،جمعرات کو محکمہ ہائے ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق علی رضا کھوسہ زونل ڈائریکٹر لیویز فورس قلات ڈویژن کو تبدیل کرکے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ پی ڈی ایم کی خالی آسامی پر تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں