پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

جمعہ 26 اپریل 2019 21:38

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2019ء) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ایئر پورٹ پر قائدین نے ان کا استقبال کیا تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ میں قیام کے دوران پارٹی کو فعال کرنے کیلئے کارکنوں اور عہیدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں