سردار اختر مینگل مصروفیات کے باعث بلاول بھٹو کی افطار پارٹی میں شرکت نہ کرسکے،پارٹی وفد کی شرکت

اتوار 19 مئی 2019 21:15

) کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلال بھٹو کی جانب سے اپوزیشن وسیاسی جماعتوں کو دی جانے والی افطار پارٹی میں مصروفیات کے باعث شرکت نہیں کرسکے تاہم بی این پی کی وفد سے افطار ڈنر میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے حکومت مخالف تحریک چلانے کے سلسلے میں ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کی رہنمائوں میں زرداری ہائوس اسلام آباد میں افطار ڈنر دیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کی وفود نے شرکت کی تاہم بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کراچی میں مصروفیات کے باعث افطار ڈنر میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں