ڑ*حکومت کا قبلہ وہ نہیں جس کا قوم سے وعدہ کیا گیا تھا،ہدایت الرحمان بلوچ
ں* ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والے موجودہ اور سابقہ حکمران برابر کے مجرم ہیں Sملک کو گھمبیر صورتحال سے نکالنے کے لیے اسلام کے لافانی نظام کو اپنایا جائے ہماری تمام پریشانیوں اور مشکلات کا حل نظام مصطفیؐ کے نفاذ میں ہے ،رہنماء جماعت اسلامی بلوچستان
اتوار 19 مئی 2019 21:16
(جاری ہے)
قیام پاکستان کے وقت ملک میں قرآن کا نظام نافذ کردیا جاتا تو آج ہم دنیا کی سپر طاقت ہوتے انہوں نے کہاکہ آج ملک جن حالات سے دوچار ہے ، اس کا اصل مجرم برسراقتدار رہنے والا وہ ٹولہ ہے جس نے پاکستان کو اس کے قیام کے مقصد سے دور رکھا اور نظریہ پاکستان سے بے وفائی اور غداری کی ۔
اگر قیام پاکستان کے وقت ہی ملک میں نظام مصطفیؐ نافذ ہو جاتا تو ناصرف پاکستان دو لخت ہونے سے بچ جاتا ،بلکہ آج ہم اقوام عالم میں ایک باوقار اور خوشحال قوم کے طور پر پہنچانے جاتے ۔ ملک میں صدارتی اور پارلیمانی نظام کی باتیں تو ہوتی ہیں مگر اللہ کے عطا کردہ نظام جس میں پوری انسانیت کی بھلائی کی خود اللہ تعالیٰ نے ضمانت دی ہے ، اس کو اپنانے کی بات نہیں کی جاتی ۔ انہوںنے کہا 73 سال میں ایک بار بھی اسلامی نظام کو نہیں آزمایا گیا ، حالانکہ ہمارے بڑوں نے لاکھوں جانوں کی قربانی آمریت اور نام نہاد جمہوریت کے لیے نہیں بلکہ خلافت کے نظام کے لیے دی تھی ۔ ملک کو ایک بار پھر آئی ایم ایف اور ورلڈبنک کی خواہش کے مطابق چلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ عوام کو مہنگائی اور ٹیکسوں کی چکی میں پیسا جارہاہے اور خون کا ایک ایک قطرہ نچوڑ کر عالمی مالیاتی اداروں کی پیاس بجھائی جارہی ۔سابقہ حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے موجودہ حکومت بھی عالمی استعمار کے ایجنڈے کو پورا کر رہی ہے تمام فتنوں کا ایک ہی علاج ہے کہ ملک میں نظام مصطفی ؐ کے نفاذ کے لیے پوری قوم متحد ہو جائے ۔علمائے کرام باہمی اختلافات کو بالائے رکھتے ہوئے قوم کی ڈوبتی نیا کو پار لگانے کے لیے یکجہتی اور اتحاد کے پیغام کو لے کر اٹھیں اور ملک پر مسلط ظلم و جبر کے استحصالی نظام کا بوریا بستر گول کردیں ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی کی سکریٹری آفس آمد ،سکریٹری حافظ عبد الماجد نے ان کا استقبال کیا ..
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا بلوچستان کا صو بائی مجلس عا ملہ کا اجلاس 29اپر یل کو طلب
پولیو مہم کا افتتاح ، ڈپٹی کمشنر کا وحدت کالونی بی ایچ یو میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے اور اسکے بچوں ..
و زیر اعلیٰ بلو چستان کا مانگی ڈیم منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
خواتین کی ہراسمنٹ سنگین اور قابل گرفت جرم ہے جس پر صوبائی حکومت کی زیرو ٹالیرنس پالیسی ہوگی ، ر با بہ ..
حکومت بلوچستان کا کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند کو ملازمت، 20 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
محکمہ زراعت انتہائی اہمیت کا حامل محکمہ ہے اس شعبے سے 70 فیصد لوگوں کا روزگار وابستہ ہے،صوبائی وزیر زراعت ..
حلقہ پی بی 50 کے ضمنی الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں،میروائس خان اچکزئی
واسا ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ،
خضدار کباڑی مارکیٹ کے کئی دکان جل کرخاکستر ہوگئے متاثرین دکانداروں کو جلد معاوضہ ادا کیا جائے ، ٹکری ..
ریلوے ملک کا واحد کمانے والا محکمہ ہے ، شیرمحمد
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،صوبائی وزیر مواصلات ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ