صوبائی وزیر سردار کھیتران کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 19 مئی 2019 22:05

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) صوبائی وزیر برائے بہبودآبادی و خوراک سردار عبدالرحمان کھیتران نے اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

(جاری ہے)

دریں ا ثناء السا دات ہوٹل کراچی کے سید حاجی حضرات آغا کی ھلیہ سید ثنا ء اللہ ،سید فرید اللہ، سید ظفر اللہ، سیداسد اللہ ،سید نوید اللہ اور سید مجیب اللہ کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز انتقال کرگی مرحوم کواُن کے آبائی قبرستان کلی حرمزئی میں سپر دخاک کردیا گیا ۔اور مرحوم کے ئصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اُن کے رھا ئش گاہ کلی حرمزئی میں ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں