کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کیمپس میں لیبر کوٹہ کے تحت فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

تقریب میں منسٹر لیبر اینڈ ہیومن ریسورس عنصر مجید خان نیازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،انہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایا ملازمتوں پر فائز لیبر گریجویٹ سے ملاقات کی

بدھ 22 مئی 2019 12:32

کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کیمپس میں لیبر کوٹہ کے تحت فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2019ء) کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کیمپس میں لیبر کوٹہ کے تحت فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جس میں تقریب میں منسٹر لیبر اینڈ ہیومن ریسورس عنصر مجید خان نیازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایا ملازمتوں پر فائز لیبر گریجویٹ سے ملاقات کی اور کامسیٹس کے اس شاندار تعلیمی خدمات کو سراہا


اس تقریب میں سیکرٹری لیبر ڈاکٹر سارا اسلم اور سیکرٹری بورڈ احمر نائک ۔

ڈی جی لیبر ۔احمد وقاص ریاض اور ڈی جی پی آر ڈاکٹر اسلم ڈوگر نے شرکت کی اس موقع پر ڈائریکٹر کیمپس پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے معزز مہمانان کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی لیبر کوٹہ کے سٹوڈنٹس کی فلاح کیلئے مزید اقدامات کا عیادہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں