ڈائریکٹر پائٹ اعجاز احمد کو ڈائریکٹر محکمہ سکولز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

بدھ 11 ستمبر 2019 15:40

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) ڈائریکٹر پروویژنل انسٹی ٹیوٹ فار ٹیچر ایجوکیشن اعجاز احمد کو ڈائریکٹر محکمہ سکولز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکرٹری محکمہ سیکنڈری تعلیم محمد طیب لہڑی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پائٹ اعجاز احمد کو مستقل ڈائریکٹر سکولز کی تعیناتی تک ڈائریکٹر سکولز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں